0
Fruit Chat

کیکٹس

ایہہ کیہ کری جانا ایں – آستاد دامن

ایہہ کیہ کری جانا ایں ایہہ کیہ کری جانا ایں

نمک حرام سپہ سالار

نمک حرام سپہ سالار

مفادات کی جنگ میں قومیت ،عصمیت، وطنیت لسانی تکریم سب بکواس ہیں ، تخت کی لڑائی کل بھی تھی آج بھی ہے۔ 1765 میر جعفر سسے 1799 میر صادق تک انگریزوں نے پورا ہندوستان جیت لیا کیا سب ان دو کرداروں کی وجہ سے تھا ؟

دوجنرل دوکہانیاں

دوجنرل دوکہانیاں

دو جنرل دو قومیں دونوں طاقتور،دونوں بااختیار نتائج۔۔۔۔۔۔

MacArthur to Bajwa

MacArthur to Bajwa

Two generals, Two nations, both got fame, power, and control, a glimpse from the career of General Bajwa and field marshal MacArthur .

وارن بفٹ  کی کامیابی کا راز

وارن بفٹ کی کامیابی کا راز

یہ شخص خود پارس ہے ، جسے چھو لے سونا ، تین سادہ سے راز وارن بفٹ کی زندگی سے جو ہر کوئی اپنا سکتا ہے بشرتیکہ۔۔۔۔

Tools To Rule The Fools

انسانی ذہن نہت پیچیدہ اور مچکل سے سمجگ آنے والی چیز ہے لیکن چھوتی چھوٹی چیزوں کو استعمال میں لا کر انسان کو کنرول کیا جاسکتاہے ، کیا اپ ازاد ہیں ۔۔۔

Have Educational Triggers are Made parts of our Minds?

Have Educational Triggers are Made parts of our Minds?

Educational Triggers نفسیاتی زنجیریں ہر پاکستانی سوائے اشرافیہ کی سوچوں کے۔ںہنوں ن میں ڈال دی جاتی ہیں اور ہم ان کے زیر اثر ایک دوسرے سے لرتے اور کسی اور کے مقاصد پر پرتے رہتے ہیں,اورصرف use full idiots ۔

آ خری موقع

آ خری موقع

آ ج ہی تو ثابت کرنا ہے ۔۔۔ کون یوتھیا اور کون ہے پٹواری اور اگر سب ہنسی خوشی رہنے لگے تو یاد رکھیے سب کے سب کیکڑے آ دھے سبز آدھے لال کاٹتے رہیں اک دوسرے کے بازو ٹانگیں  مداری بدلا بندر ناچے اپنی باری پر سب ابالے جائیں گے کیا پٹواری ، کیا جیالے کیا یوتھیے ،ہےسب تلے جائیں گے

میڈیا اور مداری

میڈیا اور مداری

معاشرہ میں میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں لیکن وطن عزیز مین عیر سرکاری میڈیا نہ ہونے سے میڈیا کو بطور آلہ کار استعمال کیا جاتا ہے ۔اور مثبت کی جگہ منفی نتیجے سامنے آتے ہیں ۔چند جدید طیقے جن کو استعمال کر کے میڈیا سوچیں کنٹرول۔۔۔۔۔۔۔

میلہ-توشہ خانہ پارٹ 2

میلہ-توشہ خانہ پارٹ 2

بند دماغوں کی حالت کے ذمہ دیر کون ہیں غلامی کی ایک تعریف یہ بھی ہے کہ جو کہا جائے دکھایا جائے بغیر سوچے مان لیا جائےکا میلہ توشہ خانہ

ارشد شریف

ارشد شریف

ارشد شریف کون تھا  یہ شخص کہاں سے آیا تھا ،کیوں نیند خراب کر رہا ہے قوم سو رہی ہے سونے دے آخر چاہتا کیا ہے ،مر گیا تو کیا سب ہی مرتے ہیں جلد یا بدیر سب نے مرنا ہی ہے شور کس بات کا اچھا مرا کیسے   دیار غیر میں بے سروسامانی […]

قومی غیرت

قومی غیرت

اللہ کے جن اوصاف کو بندہ اپنا سکتا ہے ان میں سے ایک غیرت ہے ، افراد کی غیرت ملکر قومی غیرت بنتی ہے ۔اور قومی غیرت ہی قوموں کی شناخت ہوتی ہے کونسا ملک ہے جس میں سب سے امیر افراد بھیک مانگنے جاتے ہیں

غلام رویے

غلام رویے

خوں میں کچھ نہیں ہوتا   یہ ہمارے رویے ہی ہیں ، جو آزادی اور غلامی کا فیصلہ کرتے ہیں ، یہی رویے وفا اور غداری سکھاتے ہیں۔ یہی رویے اگلی نسل کی سوچوں کی حد مقرر کرتے ہیں

ریاست مدینہ

ریاست مدینہ

یثرب اس دن مدینہ بنا جس دن محمد ﷺنے وہاں قدم مبارک رکھا، مدیینہ لفظ کو نسبت اللہ کے رسول ﷺسے ہے۔ یثرب جو کہ کیچڑ کا شہر تھا گل گلزا محمد ﷺعربی کے وجود سے بنا  ۔ بعد میں اسلامی اصولوں پر چلتا معاشرہ دنیا کے لیے نمونہ  اور ریاست مدینہ کہلایا۔ کیا ریاست مدینہ کا پاکستان سے کوئی تعلق ہے ؟ 

تاریخ  کا راز

تاریخ کا راز

جو قومیں تاریخ سے سبق نہیں سیکھتی وہ خود کسی کے لیے سبق بن جاتی ہیں۔ تاریخ ہر فرد کے روبرو سابقیں کا  راز رکھتی ہے لیکن نااہلی اور کام چوری کی کوئی تاویل نہیں ۔لیکن پاکستان اور اسکے رہنے والے تہیہ کر کے بیٹھے ہیں کوئی ہمیں سمجھا کر دکھائے

کوفہ والے

کوفہ والے

ہمارے روئیے فیصلہ کرتے ہین کی ہم کہاں کھڑے ہیں ہم حسینی نہیں کوفہ والے ہیں غزوہ ہند ہم نہیں ہم سے لڑا جائے گا

پاکستان  (پرائیویٹ لمیٹڈ)

پاکستان (پرائیویٹ لمیٹڈ)

برصغیر کے مسلمان اس عظیم ریاست کی راکھ تھے جو نااہلی کی بھینٹ چڑھی ۔۔۔۔ اس راکھ میں سابقہ جاه و جلال کو پانے کی تڑپ تو رہی لیکن محنت ، تعلیم اور زمانے کے ساتھ اپنے اپکو بدلنے کی چنگاری نہ بھڑک سکی ۔  کچھ کوئلے لیکن ادھ جھلے اشرافیہ کی صورت میں بچ گئے جو اپنی پرانی طاقت کے حصول میں ہمیشہ کوشاں رہے ، اور بد قسمتی سے پاکستان بنتے ہیں ان کی لاٹری لگ گئی ۔۔۔

History is repeating itself

History is repeating itself

جب تمام انسان خدوخال میں ایک جیسے ہیں ، اور انسان لاکھوں سالوں سے اس دنیا پر آباد ہے تو کیا یہ ممکن نہیں کہ جو ہو رہا  ہے پہلے ہو چکا ہو  تاریخ سے جو قومیں سبق نہیں سیکھتی وہ آنے والوں کے لیے سبق بن جاتی ہیں ۔ تاریخ کے صفحات سے اب تک تین ایسے واقعات ڈھونڈ پایا ہوں تین واقعات جو قومیں تباہ کوئی

سالاراعظم

سالاراعظم

فوجی سالار ہی وہ  دیمک تھے جو سلطنت کی بنیاد کھا گئے ، مسلسل جنگیں ، بغاوتیں آ پسی لڑائیاں وہ نہ کر پائی جو انہوں نے کیا ۔کوئی ریاست کتنی بھی طاقتور ہو بنیاد کو لگنے والے دیمک آخر تاریخ کا  حصہ بنا ہی دیتے ہیں

کیا بربادی کے راستے پر چلتے ترقی مل سکتی یے ؟

کیا بربادی کے راستے پر چلتے ترقی مل سکتی یے ؟

رشوت اور کرپشن سے ملک چل سکتے ہیں نااہلی سے نہیں

غلامی کی  زنجیریں

غلامی کی زنجیریں

  نظر انے والی غلامی کی زنجیریں سوچ کی پرواز نہیں روکتی ، جو نظر نہ آئیں تو ٹوٹیں کیسے۔۔ آزادی سوچ میں ہوتی ہے اور غلامی بھی

چوتھا عنصر

چوتھا عنصر

چوتھا عنصروہ ہےجسکے سامنے زن زر اور زمین سر جھکائے کھڑے ہیں ۔یہ عنصر تاریخ میں ۔سب سے زیادہ اموات اور تباہی کازمہ دار ہے یہی پاکستان کی بربادی کا زمہ دار ہے

پریشر ککر

پریشر ککر

دکھ تکلیف باتیں اند رہنے لگیں تو دھواں سا بننے لگتا ہے پریشر بہت بڑھ جاے تو پریشر ککر کی طرح دھماکہ ہوتا ہے اور پھر خاموشی لمبی خاموشی

الوداع آخری شاہی فرماروا پاکستان

الوداع آخری شاہی فرماروا پاکستان

ملکہ الزیبتھ کو آخری شاہی فرماروا پاکستان ہونے کا شرف بھی حاصل ہے،ملکہ کی زنگی اور موت اپنے وطن کے لیے گزری اور اسکی موت وہ راز کھول گئی جسکی وجہ سے انگلستان اجکاانگلستان بنا۔۔۔

امن کا راز ہی ، امن کا ضامن ہے

امن کا راز ہی ، امن کا ضامن ہے

امن  امن ایک خواہش ہو سکتا ہے لیکن جو امن ، ہتھار رکھ کر گھوڑے سے اتر کر حاصل ہو اسکی کی قیمت تباہی ہوتی ہے۔

پاکستان میں سیلاب کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟

پاکستان میں سیلاب کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟

پاکستان میں ہر سال باقاعدہ سیلاب کیوں آرہے ہہں خشک سالی جو ہم ہر سال بھگت رہے ہیں، بڑھتی جائے گی ،۔۔۔۔۔ کھانے کو اناج نہیں ملے گا اور پینے کو پانی ۔۔ کیا ہم ہوں گے جدید دور کا ماہنجوداڑو

پاکستان کا مستقبل

پاکستان کا مستقبل

کبھی کسی نے سوچا کیا ہے پاکستان کا مستقبل ،کہاں جا رہے ہیں ہم ۔ دنیا ہمیں کہاں دیکھتی ہے

بھکارئ

بھکارئ

یہ ملک اللہ کے نام پر بنا ہے ، اسے اللہ کے نام پر مانگ کر ہی چلانا ہے ۔۔۔یہی ہمارا عزم ہے ، کوئی ہمیں روک جے دکھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھکاری ہی رہنا ہے

خدائی فوجدار

خدائی فوجدار

زادی اظہار رائے بہت قیمتی چیز ہے لیکن ، بہت زیادہ خطرناک بھی ، جیسے ایک جدید اور طاقتور بندوق نادان کے ہاتھ میں، خدائی فوجدار جس سے اپنے فوجی مارتا جائے ۔۔۔۔۔

جونکیں

جونکیں

فرد یا ریاست کے لیے اس کے ایسٹس اور لائبیلیٹی اس کے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں. کہ آیا کسی ریاست نے اپنے ایسٹس میں اضافہ کیا ہے. یا لائبیلیٹی میں اضافہ کیا ہے,

چشم بند

چشم بند

جنگی جرائم  کہلاتے ہیں جو مفتوح کرے ، چرچل ہیرو بنتا ہے اورنازی ہونا گناہ ۔ امن کی ترغیب دینے والے خود دوسری جنگ عظیم کے بعدسے اب تک حالت جنگ میں ہیں ۔فاشسٹ وہ ہوتا ہے جو ہارجائے

بوڑاں ہیٹھ اجاڑ

بوڑاں ہیٹھ اجاڑ

شاز ہی آرام دہ زندگی گزارنے والے لوگوں میں نامور لوگ پیدا ہوئے ہیں ہمیشہ زمانے کی سختیاں اور ٹھوکیں ہنی دنیا کے عظیم لوگوں کی استاد ہیں۔۔۔۔۔ 

کیکٹس

کیکٹس

ہم پھولوں سے محبت کے عادی لوگ ہیں کانٹوں سے محبت ہمارے بس کی بات نہیں پھولوں کی طلب تو سب کرتے ہیں کیکٹس کے ناز کون اٹھائے

سچ کا سچ

سچ کا سچ

پہلا سچ سب سے آسان ہوتا ہے اسکو سچ کا اصل امتحان سمھج لینا جھوٹ کا سراب ہے

جشن آزادی مبارک

جشن آزادی مبارک

کون سی آزادی لی ہے کیوں مروایا ہے 20 لاکھ لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔ کنویں بھر گئے ، عزت بچاتی بہنوں ، بیٹیوں سے آج کے دن کے لیے کیا واقعی آج کا دن اس قدر قیمت رکھتا ہے ۔

ریورس گیئر

ریورس گیئر

گاڑی جب رکتی ہے تو اسے نیوٹرل گیئر میں ڈاالا جاتا ہے ،اور جب پیچھے لے جانا ہو تو اسے ریورس گیئر میں ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ہم نے پاکستان کی چلتی ہوئی گاڑی نہ صرف روکی ہے بلکہ بڑی محنت ریورس گئیر میں ڈالی ہے ۔۔

خلیفہ

یک کوشش اس خاص خوبی کی تلاش کی جو ہر انسان کر اندر ہے ۔ ہر انسان مخفی صلاحیت رکھتا ہے ، ہر انسان کچھ خاس لیے ہے ۔اگر خود نہ جانے تو ۔۔۔ پوری کائنات انسان کے تابع ہے اگر۔۔۔

میلہ

میلہ

آج کا میلہ ۔ جاوید چوہدری نے پاکستانیوں کو میلہ دیکھنے والی قوم کہا تھا اگر تم وہ دیکھتے ہو جو دکھایا جاتا ہے  اگر تم وہ سنتے ہو جو سنایا جاتا ہے اگرتم وہ سمجھتے ہو جوسمجھایا جاتا ہے  تو در حقیقت نہ تم دیکھتے ہو نہ سنتے ہونہ سمجھتے ہو  خلیل جبران  

 - 
Bengali
 - 
bn
English
 - 
en
Hindi
 - 
hi
Polish
 - 
pl
Punjabi
 - 
pa
Sindhi
 - 
sd
Urdu
 - 
ur
Zulu
 - 
zu