حسینیت میری نظر میں
- بات سے بات
Naveed
- 214
حسینیت کیا ہے؟
ہم نے سر کٹوانے کا نام حسینیت سمجھ لیا ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ حضرت حسین (رض)کی شہادت کوفہ والوں کی وجہ سے ہوئی جو اچھے کی امید میں خاموش رہے۔
حسینیت تو تخت پر بیٹھے یزید کو للکارنے کا نام ہے ، حسینیت تو وہ ہے کہ یزیدت کے خلاف جھکنے سے انکار کر دیا اور یزید کو تخت سے گرانے کربلا تک پہنچے۔
حضرت حر کا کردار کیا سبق دیتا ہے؟
حضرت حر نے قیامت تک کے انسانوں کو یہ سبق دیا کی یزید کی تنخواہ لیکر حسین ذبح کرنا ضروری نہیں ہوتا ۔
حسین کو قتل کرنا نوکری سیدھی کرنا نہیں ہوتا۔ آج کے کوفیوں کو یہ سبق دیا کہ ظلم دیکھ کر خاموش رہنا حسینیت ہرگز نہیں ہے۔
حسینیت ظلم کے خلاف ڈٹنے کا نام ہے ۔
بات سے بات
Related Posts:
Tags: اردو