تکریم دشمن
- بات سے بات
Naveed
- 461
دوست نہیں ایک اصلی سچا مخالف ہونا چاہیے
اپنی مخالف کی قدر کیجئے ،اس سے محبت کیجیے
زندگی میں ہمیشہ تکریم دشمن سیکھیں
دوست ہوں نہ ہوں ایک ایسااصل سچا
اور مخلص مخالف ضرور ہونا چاہئیے
جب سب آپکو چھوڑ دیتے ہیں
دوست آنکھیں پھیر دیتے ہیں
اس کی سچی اور کھری مخالفت آپکو
واپس کھڑا کر دیتی ہے ۔۔۔
بے شک رب ہر شر سے خیر نکالنے پر قادر ہے ۔۔۔
جس شخص کا کوئی مخالف نہ ہو
اس کا شمار منافقین میں ہوتا ہے ۔
مخالفت انسان کو بہتر سے بہترین کا سفر کرنے پر مجبور کرتی ہے
خاندانی لوگ کبھی مخالفت میں بھی انسیت رکھتے تھے ۔
مخالفت کا ہونا اس بات کی دلیل ہے
کہ ہم موجود ہیں اور ترقی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھی