انسانی فطرت
- بات سے بات
- October 11, 2022
- 0
- 310
- 3 minutes read
انسانی فطرت
انسانی فطرت ہے،
اًنسان آسانی پسند ہے ، ساتھ چلنا مشکل لگے تو اپنے آپکو ,
اصولوں دنیا داری و دیگر بہانوں سے الگ لر لیتاہے
اور پلٹ کر نہ دیکھنے کا آرادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آسان خالات اور عروج کےسفر میں تمام دنیا محبت کا دم بھرتی ہے۔
پہلی دھوپ میں کچے رنگوں کی طرح سب بدل جاتا ہے۔۔
یرشعوری طور پرانسان آسانئ ہی کی طرف جاتا ہے ۔۔۔۔۔
مزید پڑھیں