رشتے اور تعلق

رشتے اور تعلق کی حقیقت

رشتے اور تعلق میں ایک فرق یہُ بھی ہے کہ رشتہ چاہے کچے دھاگے کا بھی ہو توڑے سے نہیں ٹوٹتا ،

 خوشی غمی مصیبت اک لمہہ میں بحال ہو جاتا ہے ، 

اور تعلق بے شک فولادی زنجیروں کا بھی ہو، معاشرتی اقدار ، اصول ۔

آسانی کو شعوری اور غیر شعوری طور پر منتخب کر کے ، 

پلٹ کر نہ دیکھنے کا عہد کرتا ہے اک لمہہ اور تعلق۔ قصہ پارینہ بن جاتا ہے ،

کہانی کے ہمیشہ دو رخ ہوتے ہیں ، دوسرا تکیف دہُ ہوسکتا ہے ، 

ہماری ذاتی سوچ کے خلاف بھی ، لائن کے دوسری طرف کا بھی سوچیے ۔۔۔۔۔۔

کہا نی چھوڑدینے والوں کی بھی ہوتی ہے اور چھوٹ جانے والوں کی بھی ۔۔۔۔

بھاگتی زندگی میں رک کر دیکھیے کتنی گردنیں مڑ کر دیکھتی ہیں ۔۔۔

وہی اصل کمائی ہیں ۔۔۔۔جن سماعتوں تک آپکی آواز نہیں پہنچ پاتی ان کے لیے چیخیں بے معنی ۔۔۔۔

یاد رکھیں ۔۔۔۔

جب کسی کو ہم سے کام نہیں رہتے

تو ہم کسی کام کے نہیں رہتے

مزید پڑھیں

admin

http://fruit-chat.com

میری موج میری سوچ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *