کامل استاد
- بات سے بات
Naveed
- 524
زندگی میں سب سے بڑے اور کامل استاد تین ہیں ، جو وہ تمام سبق ازبز کروادیتے ہین جو انسان کبھی یاد کرنا ضروری نہیں سمجھتا ۔۔۔۔۔۔
خالی جیب ۔۔۔۔۔
ناکامی ۔۔ مقصد کی ناکامی ۔۔
اپنوں اور چاہنے والوں کے ہاتھوں جذباتی استحصال ۔
اور اگر یہ تینوں استاد اکٹھے ہو جائیں ۔تو ادب کے شاہکارتخلیق ہوتے ہیں۔۔۔۔۔