آج کی تازہ خبر۔۔۔

بریکنگ نیوز

گدھ مردار کھاتا ہے ۔ اسکا کام دنیا سے مردہ وجود کھا کر گندگی صاف کرنا ہے ۔۔ 

جب  کوئی بڑا جانور مرنے کے ہوتا ہے تو تمام گدھوں ک ٹولہ اکٹھا ہو کے اس کے ارد گرد بیٹھ جاتے ہیں اور اس کے مرنے ک انتظار کرتے ہیں اگر مرنے میں جان نکلنے میں دیر ہو جائے تو پھر ہمت کر کے سب سے بڑا سردار گدھ اس قریب المرگ جانور کو چونچ سے زخمی کرتا ہے اور باقی بھی ہمت پکڑ لیتے ہیں کمزوری اور قریب المرگ جانور زخم و نزع کی ملی جلی تکلیف سے تڑپتا مر جاتا ہے ۔ 

پھر مل جل کر اس مردہ وجود کو بھنبھوڑتے ہیں ، جب پیٹ بھر جاتا ہے تو اڑنے کے قابل نہیں رہتے،

 بھاگتے ہیں اور الٹیاں کر کے پیٹ خالی کر لیتے ہیں ۔ 

اور پھر سے کھانے لگتے ہیں ۔ 

یہ فقط ایک پرندے کے مزاج کی کہانی ہے ۔ 

breaking news at fruit chat com

اصل خبر یہ ہیکہ مملکت خداداد پاکستان کی منتخب مکمل جمہوری حکومت نے 2000 ٹریکٹر امپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ فیصلہ کی وجہ ملکی انڈسٹری کا زراعت مخالف رویہ اور ملک کی اس مشکل حالت میں احساس نہ کرتے پروڈکشن بند کر دینا ہے ۔

سورسز کا کہنا ہیکہ اس سے قبل افسران اور حکومتی نمائندگان کو ملکی گاڑیوں کی انڈسٹری بند ہو جانے پرشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اور بالاخر وقت گزاری کے لیے 120 کے قریب بی ایم ڈبلیو منگوائی گئی ہیں ۔ 

مقامی صنتوں کے اس رویہ کی وجہ سے انکو مستقل طور پر بند کرنے کا پلان زیر غور ہے۔  

قرض چڑھاو غریب مکاو مہم انتہائی کامیابی سے مکمل ہوئی ہے اور اضافی طور پر مڈل کلاس کمی کمینوں کو بھی اوقات یاد دلا دی گئی ہے۔ 

ملک و ملت میں مردار خوری کی کے کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ 

اور غیرت جاگنے کا دور ددور تک کوئی امکان نہیں ہے ۔

یاد رہے 

یوتھیا مارکہ سپرے کا انتظام اپنے فائنل مراحل میں ہے ۔ اور کسی بھی لمہے ملک کو خطاب سننے کو مل سکتا ہے 

میرے عزیز ہموطنو۔۔۔۔

اس نازک صورت حال میں۔۔۔۔۔ 

admin

http://fruit-chat.com

میری موج میری سوچ

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *