منانے آئے ہو دنیا میں جب سے روٹھ گیا منانے آئے ہو دنیا میں جب سے روٹھ گیا یہ ایسی بات ہے جو درگزر نہیں ہوتی پھروں گا حشر میں کس کس سے پوچھتا تم کو وہاں کسی کو کسی کی خبر نہیں ہوتی کسی غریب کے نالے ہیں آپ کیوں چونکے حضور […]مزید پڑھیے
کسی صورت سحر نہیں ہوتی کسی صورت سحر نہیں ہوتی رات ادھر سے ادھر نہیں ہوتی خوف صیاد سے نہ برق کا ڈر بات یہ اپنے گھر نہیں ہوتی ایک وہ ہیں کہ روز آتے ہیں ایک ہم ہیں خبر نہیں ہوتی اب میں سمجھا ہوں کاٹ کر شب غم زندگی […]مزید پڑھیے
مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی کہ ہے نخل گل کا تو ذکر کیا کوئی شاخ تک نہ ہری رہی مرا حال دیکھ کے ساقیا کوئی بادہ خوار نہ پی سکا ترے جام خالی نہ ہو سکے […]مزید پڑھیے
دیکھیے ہو گئی بد نام مسیحائی بھی دیکھیے ہو گئی بد نام مسیحائی بھی ہم نہ کہتے تھے کہ ٹلتی ہے کہیں آئی بھی حسن خوددار ہو تو باعث شہرت ہے ضرور لیکن ان باتوں میں ہو جاتی ہے رسوائی بھی سینکڑوں رنج و الم درد و مصیبت شب غم کتنی ہنگامہ […]مزید پڑھیے
ختم شب قصہ مختصر نہ ہوئی ختم شب قصہ مختصر نہ ہوئی شمع گل ہو گئی سحر نہ ہوئی روئے شبنم جلا جو گھر میرا پھول کی کم ہنسی مگر نہ ہوئی حشر میں بھی وہ کیا ملیں گے ہمیں جب ملاقات عمر بھر نہ ہوئی آئینہ دیکھ کر یہ کیجیے […]مزید پڑھیے
پیتے ہی سرخ آنکھیں ہیں مست شراب کی پیتے ہی سرخ آنکھیں ہیں مست شراب کی گرمی تو دیکھو ڈوبے ہوئے آفتاب کی رخ سے جدا جو حشر میں تم نے نقاب کی دنیا یہ تاب لائے گی دو آفتاب کی ساقی یہ رقم سچ ہے جو مجھ پر حساب کی بوتل […]مزید پڑھیے
تم کو ہم خاک نشینوں کا خیال آنے تک تم کو ہم خاک نشینوں کا خیال آنے تک شہر تو شہر بدل جائیں گے ویرانے تک دیکھیے محفل ساقی کا نتیجہ کیا ہو بات شیشے کی پہنچنے لگی پیمانے تک اس جگہ بزم ساقی نے بٹھایا ہے ہمیں ہاتھ پھیلائیں تو جاتا […]مزید پڑھیے
وہ آغاز محبت کا زمانہ وہ آغاز محبت کا زمانہ ذرا سی بات بنتی تھی فسانہ قفس کو کیوں سمجھ لوں آشیانہ ابھی تو کروٹیں لے گا زمانہ یہ کہہ کر صبر کرتے ہیں ستم پر ہمارا بھی کبھی ہوگا زمانہ قفس سے بھی نکالا جا رہا ہوں کہاں لے جائے دیکھو آب و […]مزید پڑھیے
ہٹی زلف ان کے چہرے سے مگر آہستہ آہستہ ہٹی زلف ان کے چہرے سے مگر آہستہ آہستہ عیاں سورج ہوا وقت سحر آہستہ آہستہ چٹک کر دی صدا غنچہ نے شاخ گل کی جنبش پر یہ گلشن ہے ذرا باد سحر آہستہ آہستہ قفس میں دیکھ کر بازو اسیر آپس میں […]مزید پڑھیے
آہ کو سمجھے ہو کیا دل سے اگر ہو جائے گی آہ کو سمجھے ہو کیا دل سے اگر ہو جائے گی وہ تو وہ ان کے فرشتوں کو خبر ہو جائے گی پوری کیا موسیٰ تمنا طور پر ہو جائے گی تم اگر اوپر گئے نیچی نظر ہو جائے گی کیا […]مزید پڑھیے