زندگی

زندگی آسان نہیں لیکن زندگی کی اصل حقیقتں دیکھنے کے لیے اندر  جھانکنا پڑتا ہے ،

خودکشی آسان نہیں لیکن تکلیف جب حد سے بڑھ جاے ۔۔۔۔تو کیا 

عربی کہاوت ہے

‏کہ اگر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو، تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو, تب تم جانو گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکے تمہارے اندر کوئی “کچھ” ہےجسے تم مارنا چاہتے ہو

مرنا سب ے آسان ہے لیکن مر جانا اور مر کر بھی جیتے رہنا 

اصل امتحان ہوتا ہے۔

جینا سیکھیے

Naveed

I am an ordinary man.

Related post