یا رب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتاجو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتا اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفتیا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہےیوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں ہوتا تو کیا […]Read more
Tags :Ghul e Cheeda
بہترین شاعری اک اک لفظ لاجواب اور سوچوں کا حصہ بن جانے والا ۔شعر کدہ شاندار جز
میں کہیا اے کوئی گل تے نہیں نہ میں کہیا اے کوئی گل تے نہیں نہ چپ مسئلے دا حل تے نہیں نہ میرے دل چوں نکل وی سکنا دل کوئی دل دل تے نہیں نہ منیا بندے اکو جئے نے تیرے گل کوئی ٹل تے نہیں نہ میں کہنا لہو اکو جئے نے او […]Read more
کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں میں نے شاید دیر لگادی خود سے باہر انے میں Read more
سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تُجھے کشمکشِ دھر سے آزاد کیا Read more
آرائش خیال بھی ہو دل کشا بھی ہو وہ درد اب کہاں جسے جی چاہتا بھی ہو یہ کیا کہ روز ایک سا غم ایک سی امید اس رنج بے خمار کی اب انتہا بھی ہو Read more
ثواب کہاں کیا عذاب ہوتا ہے محبتوں میں کب اتنا حساب ہوتاRead more
غم دل رخ سے عیاں ہو یہ ضروری تو نہیں عشق رسوائے جہاں ہو یہ ضروری تو نہیںRead more
کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیں کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیں بات یہ ہے کہ میں تو تھا ہی نہیں مجھ سے بچھڑی جو موج نکہت یار پھر میں اس شہر میں رہا ہی نہیں کس طرح ترک مدعا کیجے جب کوئی اپنا مدعا ہی نہیں کون ہوں میں جو رائیگاں […]Read more
Trending Have Educational Triggers are Made parts of our Minds? زندہ ہاتھی لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا تاریخ کا راز میلہ دوجنرل دوکہانیاں میرا اک دوست ہار گیا تھا ، جب لوگ اے دفنانے آئے مجھے لگا واپس آگیا ہے اور کہتا ہے کیوں اۓ منہ لٹکائے آنسولایے پھول اٹھائے سارے لوگ […]Read more
بدن کے بوجھ کو. خود پر اٹھائے پھرتے ہیںزمیں پہ لوگ نہیں صرف ، سائے پھرتے ہیں ہر ایک شخص کو کہنا پڑا کہ خوش ہیں بہتاجڑ کے حرمتِ دل کو بچائے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔ گنوا نہ دیں کہیں عجلت پرستیوں میں تجھےیہ سوچ کر تجھے خود سے لگائے پھرتے ہیں یوں اضطراب میں ، “دن […]Read more