وفاداری
- بات سے بات
- نومبر 10, 2022
- 3
- 275
- 3 minutes read
وفاداری
شیدا :بابا جی سب سے خطرناک مخالف کون ہوتا ہے؟
باباجی: شیدے
جذبات میں شدت بڑی خظرناک ہوتی ہے
سب سے وفادار ہی سب سے بڑا مخالف بنتا ہے۔
شیدا : وفادار کیوں مخالف بنتا ہے؟
باباجی: وفا بڑی قیمتی چیز ہے
ا نمول لیکن اسکی ایک معینہ مدت
ہوتی یے بروقت نہ بڑھائی جائے تے گل مک جاندی
3 Comments
[…] وفاداری […]
[…] وفاداری […]
[…] وفاداری […]