• 12/12/2023

ہمسفر

منزل کی تلاش میں بننے والے گروہ ہمسفر نہیں ہوتے

راستوں پر اگر سمت ایک ہو بھی جائے

تو ساتھ چلنے والے ہمسفر نہیں ہوتے

ہمراہ کو ہمسفر سمجھنا اوروقتی سہاروں کو دوست جاننا

آخر تکیف ہی دیتا ہے ۔۔۔۔

بےطلب لوگ ہمسفر کی محبت

کو منزل سمجھ کر نہ تو منزل تک پہنچ پاتے ہیں اور

نہ ہی ہمسفر کواپنا ہمسفر ہی بنا پاتے ہیں

 

اے خدا ایسی اذیّت سے بچانا ہم کو

جہاں دستار تو رہ جاتی ہے، سر جاتے ہیں

Avatar of نوید اسلم

نوید اسلم

Related post