بابا جی نے میرے کندھے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔
کدی رانجھا اضی کیتا ای۔۔۔
میں نے حیرانگی سے بابا جی کو دیکھتے ہوئے کہا کہ بابا جی رانجھا راضی کرنا کیا ہوتا ہے ؟Read More
آنسانی فطرت ہے،اًنسان آسانی پسند ہے ، ساتھ چلنا مشکل لگے تو اپنے آپکو ، اصولوں دنیا داری و دیگر بہانوں سے الگ لر لیتا ہے اور پلٹ کر نہ دیکھنے کا آرادہ ، ۔۔۔۔۔۔Read More