• 11/12/2023

پروین شاکر خشبو کی شاعرہ

پروین شاکر
پروین شاکر

پروین شاکر ایک مشہور اور مقبول شاعرہ ہیں، انکی شاعری میں خوبصورتی، احساسات اور جذبات کا اظہار ہوتا تھا۔ ان کی شاعری میں عورتوں کے تجربات، محبت، رنج، زندگی اور موت کے بارے میں بہت سے دلکش انداز پائے جاتے ہیں۔

 پروین شاکر نے اپنی بہت ساری نظمیں، غزلیں اور شعر لکھے، جو آج بھی پاکستان اور دنیا بھر میں پڑھے اور سنائے جاتی ہیں۔ 

پروین شاکر کا 24 نومبر 1952 کو کراچی میں  پیدا ہوئی۔ ان کے والد محمد صالح علاؤ الدین شاکر اور والدہ رضوان بانو شاکر دونوں ہی شعراء تھے۔ پروین شاکر نے اپنی تعلیم کراچی گرامر سکول، سند مسلم کالج اور کراچی یونیورسٹی سے حاصل کی تھی۔ انہوں نے  سند ٹی وی، پاکستان ٹیلوزن پر بھی کام کیا۔

پروین شاکر نے اپنا پہلا شعر 6 سال کى عمر میں لکھا،پروین شاكر نے بہت سى كتابي لكهی۔

 إنكار، محبت كى خشبو، خود كلا مى شام ہیں،پروین شاكر 26 دسمبر 1994 کو کراچی میں ایک حادثے میں جان بحق ہوئی۔

انکا کلام انکی یاد دلاتا رہے گا۔

پروین شاکر کی شاعری