Tags :amjad islam amjad

شعر کدہ

وہ بے نیاز ، سارے کا سارا بدل گیا

آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیاوہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا کُچھ دن تو میرا عکس رھا ، آئینے پہ نقشپھر یوں ھُوا ، کہ خُود میرا چہرا بدل گیا جب اپنے اپنے حال پہ ، ھم تم نہ رہ سکےتو کیا ھُوا ، جو ھم سے زمانہ بدل […]مزید پڑھیے