• 11/12/2023

Tags :گل چیدہ

بہترین شاعری اک اک لفظ لاجواب اور سوچوں کا حصہ بن جانے والا ۔شعر کدہ شاندار جز

شعر کدہ

کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیں–جون ایلیاء

کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیں   کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیں بات یہ ہے کہ میں تو تھا ہی نہیں مجھ سے بچھڑی جو موج نکہت یار پھر میں اس شہر میں رہا ہی نہیں کس طرح ترک مدعا کیجے جب کوئی اپنا مدعا ہی نہیں کون ہوں میں جو رائیگاں […]Read More

نوید اسلم

کیوں آئے ہو

میرا اک دوست ہار گیا تھا ، جب لوگ اے دفنانے  آئے مجھے لگا واپس آگیا ہے اور کہتا ہے    کیوں اۓ منہ لٹکائے آنسولایے پھول اٹھائے سارے لوگ      کیوں اۓ منہ لٹکائے آنسولایے پھول اٹھائے سارے لوگ     پتھر مارو جشن مناؤ ، میں ہارا ،جیتے تم سارے لوگ   یہیں […]Read More

شعر کدہ

بدن کا بوجھ خود پر اٹھاے پھرتے ہیں

بدن کے بوجھ کو. خود پر اٹھائے پھرتے ہیںزمیں پہ لوگ نہیں صرف ، سائے پھرتے ہیں ہر ایک شخص کو کہنا پڑا کہ خوش ہیں بہتاجڑ کے حرمتِ دل کو بچائے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔ گنوا نہ دیں کہیں عجلت پرستیوں میں تجھےیہ سوچ کر تجھے خود سے لگائے پھرتے ہیں یوں اضطراب میں ، “دن […]Read More

نوید اسلم

چند مان جو ارمان رہ

چند مان جو ارمان رہ گۓچند وعدے جو خام رہ گۓ بازار یاراں میں جو گۓ بکنے کوکوئ مول نہ لگا کہ حیران رہ گۓ تم صاحب حال تھے دل شکستہ سےکیوں نہ مڑے جو گردش دوراں میں رہ گۓ کل تک ہم ہی تھےہردم اول الذکراب توجیسے آخر کے بھی آخر میں رہ گئے […]Read More

شعر کدہ

میں نے کہا

میں نے کہا کہ پیا کے رشتے نہیں رہے ‎میں نے کہا وہ پیار کے رشتے نہیں رہے ‎کہنے لگی کہ تم بھی تو ویسے نہیں رہے ‎پوچھاگھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہوگئیں؟ ‎بولی کہ اب وہ جھانکنے والے نہیں رہے ‎پوچھا کہاں گئے مرے یارانِ خوش خصال ‎کہنے لگی کہ وہ بھی تمہارے نہیں […]Read More