ہم ماضی کو جی رہے ہیں
- فروٹ تاریخ کا سق
نوید اسلم
- 30/10/2022
- 1499
تاریخ دہرائی نہیں بلکہ ہو بہو ہم ماضی کو جی رہے ہیں
جب تمام انسان خدوخال میں ایک جیسے ہیں ، اور انسان لاکھوں سالوں سے اس دنیا پر آباد ہے تو کیا یہ ممکن
نہیں کہ جو ہو رہا ہے پہلے ہو چکا ہو
تاریخ کا سبق
تاریخ سے جو قومیں سبق نہیں سیکھتی وہ آنے والوں کے لیے سبق بن جاتی ہیں ۔
تاریخ کے صفحات سے اب تک چار ایسے واقعات ڈھونڈ پایا ہوں جو ہم دہرا نہیں جی رہے ہیں۔
ماہنجوداڑو ۔
اپنے وقت کی جدید ترین تہذیب لیکن جب پانی نے اپنا رخ بدلا توقصہ ماضی بنی
پاکستان کے سیللاب
سائن بورڈ ۔
ایک ملک جسے نااہلی کھا گئی، رشوت اور کرپشن سے ملک چل سکتا ہے رشوت لینے والا گاڑی کے شیشے دروازے اور سیٹیں بیچے گا انجن کی حفاظت کرے گا ۔
نااہل شخص انجن تک بیچ دے گا اور اس کو خبر تک نہ ہو گی ۔.
پاکستان کا مستقبل
سالار ۔
ایک سلطنت جو اپنے عروج پر دنیا کے جی ڈی پی کا 25فیصد کماتی تھی ، اس کے سالار ہی اس کی بنیادوں کے دیمک بنے۔
سالار اؑعظم
سالار ہی تھے جو ایک عظیم سلظنت کی تباہی کا باعث بنے۔
سالار
کوفہ والے
ہمارے روئیےفیصلہ کرتے ہیں کہ ھم کہاں کھڑے ہیں۔
4 Comments
very good and inspiring post. thanks for sharing it with me. keep writing these posts
Comments are closed.