• 11/12/2023

ریاست مدینہ اورآرٹیکل چھ

مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کی بنیاد پر بننے والا ملک  پاکستان ریاست مدینہ کی تلاش میں ہے۔ ریاست  کے تین بنیادی اجزا مین سے ایک بنیادی جز آئین ہوتاہے۔ 

ریاست مدینہ کا آئین میثاق مدینہ تھا اس ائین نے ہی ریاست مدینہ کا وجود ممکن بنایا 

 

میثاق مدینہ یا آئین مدینہ کیا تھا؟

تاریخ انسانی کا پہلا تحریری دستور میثاق مدینہ ہی ہے جو 622 عیسوی یا یکم ہجری تحریر ہوا،میثاق مدینہ دنیا کا پہلا تحریری دستور ہونے کی وجہ سےامتیازی مقام رکھتا ہے اورمفہوم کے اعتبار سے بھی اعلیٰ آئینی خصوصیات کا ھامل ہے۔اس کو بنانے والوں میں انصار، مہاجرین اور مدینہ منورہ میں رہنے والے یہودی دیگر اقلیتوں کے افراد بھی شامل تھے۔

منشور کی اہمیت اس بات سے واضح ہوتی ہے یورپ میں پہلا دستور کینگ جان نے میگنا کارٹا کی شکل میں لکھا یہ 1215 میں مرتب ہوا اس دستور پر کاربند رہتے ہوئے یورپ اج انسانی حقوق بنیادی ،انسانی ازادیوں اور تعلیم وترقی کی مثال ہے اور اپس کی سے لڑائیاں بھی اسی میگنا کارٹا پر چلتے دم توڑ گئیں۔

 

میثاق مدینہ کے اہم نکات

میثاق مدینہ کی بنیادی اور ااہم نکات  زیل ہیں

 تمام مسلمان اپنے اپ کو امن اور اتحاد میں رکھیں گے 

اگر کسی میں کوئی اختلاف ہوگا تو فیصلہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کریں گے

مسلمان اپنے اپ کو حقوق اور ذمہ داریوں میں تمام باقی قبیلوں کے برابر سمجھیں گے 

نمبر چار تمام قبیلے اپنی اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کی خود ذمہ دار ہوں گے 

قبائل بیرونی پانچ جنگوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے 

 قریش مکہ کو پناہ نہیں دی جائے گی

مدینے میں یہودیوں کو مکمل مذہبی ازادی حاصل ہوگی

 مدینے کا دفاع اس طرح مسلمانوں پر لازم ہے اسی طرح یہودیوں پر بھی لازم ہوگا

بیرونی حملوں کے وقت مسلمانوں کے ساتھ متحد ہو کر دفاع کریں گیںگے۔

ہر فرد اپنےقاتل پر سزا وارہو گا تاوقتکہ معاف نہ کیا جائے۔

یہودی اور مسلمان ایک دوسرے کے حلیف ہو کر بیرونی حملہ اوروں کے خلاف لڑیں گے

 مسلمانوں پر حملے میں جا رہا نا حملے کی صورت میں یہودی  قریش کے حلیف یہودی قبائل کی مدد نہیں کریں گے 

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان کسی قسم کا اختلاف ہوگا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس کا فیصلہ کریں گے 

اندرونی معاملات میں یہودیوں کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کی جائے گی

 شہر مدینہ میں ایک دوسرے سے لڑنا حرام قرار دے دیا گیا ۔۔ رہاست مدینہ کے ائین میں یہ بات تحریر کی گئی کہ جو کوئی بھی میثاق کے خلاف جائے گا تمام لوگ اس کے خلاف کارووائی کریں گے۔

 
 
 
 

آئین مدینہ سے آئین پاکستان

وہ آرٹیکل چھ ہی تھا کہ کسی  خلیفہ کی بھی ضابطہ سے بڑھ جانے کی جرات نہ تھی،جب نظریہ ضرورت جاریی ہوا سلظنت تو رہ گئی خلافت رخصت ہوئی۔

Avatar of نوید اسلم

نوید اسلم

Related post