آج کے کوفی

کربلا میں تین گروہ تھے ۔

حسینی۔۔

یہ حضرت امام حسین کے ساتھی تھے۔ انکے خاندان والے جان تک دیتے اک لمحہ نہ سوچا۔

یزیدی۔۔

یہ یزید کے تنخواہ دار تھے۔ نوکری کرتے تھے ، کلمہ بھی پڑھتے تھے اور رسول (ص)پر درود بھی۔

تنخواہ ہلال کی اور حکم پوراکیا۔

کوفی۔۔

یہ لوگ کوفہ والے تھے۔ جو جانتے تھے کہ حق کیا ہے سچ کیا ہے انکا دل بھی چاہتا تھا کہ امام حسین کے ساتھ کھڑے ہوں۔

لیکن اپنے گھروں میں جو راحت کا احساس تھا ۔ یزید کی قید کا ڈر ، صحرا میں کائنات ک سب سے بڑا ظلم ہوتا رہا اور کوفی

اچھے کی امید میں خاموش تھے۔

کوفیوں نے اک کمال اور کیا ، تیسرا گروہ ہی کتابوں سے مٹا دیا ۔

اج حضرت حسین کا ماتم بھی کیا جاتا ہے۔

یزید پر لعنت بے شمار بھی

لیکن کوفیوں کو ایک یا دو لائنوں میں ہی پڑھ لیا جاتا ہے۔

کوفیوں کو انکے جرم کے مطابق بار بار دہرا یا جانا چاہیے تاکہ آنے والی نسلوں کو بھی پتہ چلے

کہ اچھے کی امید میں خاموش رہنے سے اچھا نہیں ہوتا ۔

اچھا کرنا پڑتا ہے۔

اگے بڑھنا پڑتا ہے۔

عین وقت حق ہزار رکت نماز نفل باجماعت پڑھنے والے کوفی ہی ہر ظلم کے ہوتے خاموش رہتے ہیں

اسلام کا بنیادی اصول ہے ۔

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

کوفی اج کے زمانے میں موجود ہیں ۔

کربلا میں بھی پورا شہر کا شہر تھا اج بھی کوفی خوف پھلے اور پھیلے ہیں۔

قج کے دور میں انکی ایک نشانی اور واضع ہے سمجھنے کے لیے۔

ان کا ہر کوفی مظلوم ہے۔ اور مظلوم ہی اصل ظالم ہے۔

اج کے ہر کوفی نے خاموشی اختیار کیے رکھی جس وقت اس کے سامنے ظلم ہو رہا تھا اس نے ہونے دیا ۔

اسکو اپنا گھر اور گھر کی راحت پیاری تھی ۔

جب درندے اس کے گھر اترے باقی شہر بھی کوفی ہی تھا۔

کوفیوں کی ایک نشانی یہ بھی ہیکہ یہ حسین کا ماتم تب کرتے ہیں جب یزید تخت پر نہیں ہوتا۔

یزید کی جرات نہ ہوتی اگر کوفی صرف امام حسین کے ساتھ کھڑے ہو جاتے 

اور یزید کا اک بال بھی نہ بچتا اگر کوئی حضرت امام حسین کے کی حفاظت میں تلوار بے نیام کر لیتے۔

لیکن کوفہ والے اچھے کی امید میں خاموش تھے۔

مشترک موضوعات

the policy and educational system of pakistan
اردو

دشمن کے بچوں کوپڑھانے والے

ریاست مدینہ اورآرٹیکل چھ September 6, 2023 مزید پڑھیں چندریان

Read More
اردو

میلہ-توشہ خانہ پارٹ 2

آج کا سب سے بڑا مسئلہ توشہ خانہ اور خانہ

Read More
tosha khana paistan
propaganda
اردو

پرواپوگنڈہ

نیا اضافہ <!-- Section title --> <a href="https://fruit-chat.com/urdu/riyasat-madina-artial-six/" rel="bookmark" title="ریاست

Read More
اردو

پاکستان میں سیلاب کیوں بڑھتے جا رہے ہیں؟

نیا اضافہ <!-- Section title --> <a href="https://fruit-chat.com/urdu/riyasat-madina-artial-six/" rel="bookmark" title="ریاست

Read More
Pakistan under water
gadar kion peda hoty hain
اردو

غدار پیدا گیر معاشرہ اور ملک چھوڑتے نوجوان

Educational System of Pakistan …The Dark side اپنے ذاتی مفاد

Read More

Naveed

I am an ordinary man.

Related post