پاکستان ایک ناکام ریاست؟

شماریات ایک ایسا علم ہے جس میں ہم اشیاء پیدا وار ، آمدن ، اخراجات و دیگر اعداد و شمار کو مدنظر رکھ کر نتائیج اخذ کرتے ہیں۔ ۔۔۔

 اگر اعدادو شما ر درست ہوں تو انکی بنیاد پرہم پاکستان کا مستقبل اور مستقبل کی ترقی و صورتحال کا نقشہ کجینچ سکتے ہیں ۔۔۔۔

اسی طرح ہمارے اعداد و شار پر دنیا کے کئی ادارے ریسرچ وررک کے بعد ہمارے مستقبل کی تصویر بتا دیتے ہیں  ۔۔۔۔۔

ھرچوتھا پاکستانی بچہ2030 تک  پرائمری کی تعلیم مکمل  نہیں کرے گا۔۔۔۔۔یو این او

پاکستاں میں دس میں سے چار بچے جنکی عمریں ۵ سال سے کم ہیں غذائی قلت اور آئرن کی کمی کا شکار ہیں ۔۔۔نیشنل نیوٹریشن سروے

بالغان میں قد میں ایک فیصد کمی قومی پیداوار میں 4-1% کمی لاتی ہے ۔ورلڈ بنک

غذائی قلت کا شکار مکمل طور پر نشونما نہیں پاتے اور یہ لوگ 20% کم آمدنی کماتے ہیں اور معاشرہ کے لیے کم کار آمد ہوتے ہیں ۔

پاکستان کئ 15% آبادی چار سال دے کم عمر ہے ۔

ان ۱۵% کے ہاتھ پاکستان کا مستقبل ۔۔۔

وزیراعظم اور کابینہ نےایچ ای سی کا فنڈ 50% کم کر دیا ۔۔۔۔

وفاقی حکومت نے تعلیم کا مجموعی بجٹ 1.5 % کم کر دیا ۔۔۔۔۔۔

پریشان نہ ہوں ۔۔۔۔۔

یہاں جیالے ، پٹواری ، یوتھیے ہی پیدا ہوں گے ، جو بچییں گے درباروں، مزاروں اور درگاہوں کی رونق انکے ذمہ ۔۔۔۔

اب شائد آپ سمجھ جائیں دنیا آپ کو مستقبل میں کہاں دیکھتی  ہے۔

    کسی کو کیا ضرورت ہے ہمیں تباہ کرنے کئ ہم خود ہی کافی ہیں اپنے لیے،اب تو انڈیا بھی ہم سے دشمنی کو اول رسک نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔۔۔۔

 چل بھلیا چل اوتھے چلیے جھتے سارے انھے

نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے نہ کوئی سانوں منے

مشترک موضوعات

MUKADAS EWAN
اردو

مقدس ایوان

مقدس ایوان اور مقدس ایوان میں بیٹھنے والے پاکیزہ لوگ

Read More
اردو

زندہ ہاتھی لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا

وطن عزیز پاکستان میں اردو کہاوت بہت مشہور ہے۔ "زندہ

Read More
future of pakistan
pakistan
اردو

جشن آزادی مبارک

نیا اضافہ <!-- Section title --> <a href="https://fruit-chat.com/urdu/riyasat-madina-artial-six/" rel="bookmark" title="ریاست

Read More
اردو

پاکستان کی بقا کی جنگ۔۔

پاکستان کی بقا یں سب کی بقا ہے ،پاکستان ہمارا

Read More
survival of pakistan
eye cover
اردو

کیا بنگال میں ہالوکاسٹ ہوا تھا؟

بنگال ہالوکاسٹ ہالوکاسٹ کا نام سنتے ہی جرمنی کا نازی

Read More

Naveed

I am an ordinary man.

Related post