تاریخ کا راز
- تاریخ کا سق
Naveed
- 981
عظمت کا راز کیا ہے؟
جو قومیں تاریخ سے سبق نہیں سیکھتی وہ خود کسی کے لیے سبق بن جاتی ہیں۔
تاریخ ہر فرد کے روبرو سابقیں کا راز رکھتی ہے لیکن نااہلی اور کام چوری کی کوئی تاویل نہیں ۔
لیکن پاکستان اور اسکے رہنے والے تہیہ کر کے بیٹھے ہیں کوئی ہمیں سمجھا کر دکھائے۔
برصغیر پاک و ہند دنیا کا ایک ایسا خطہ ہے جسے پہاڑوں نے باقی دنیا سے جدا رکھا ،
اللہ کی دی ہوئی تمام نعمتوں کی اس قدر فروانی کہ خود اپنے ضرورت مندوں کی منتظر، یہ دھرتی حقیقت میں سونا اگلتی تھی .
عظیم الشان سلطنتیں یہاں طلوع و غروب ہوئیں ۔۔۔
2700 سال قبل مسیح میں وادی سندھ کی تہذیب کا عروج اس دھرتی نے دیکھا ۔
350 قبل مسیح ،موریا سلطنت کو اشوک اپنے زمانہ میں لاثانی بنا دیا ۔
گھپتہ خاندان اور کشان بھی حاکم ہوئے لیکن جو بلندی سلطنت مغلیہ کو نصیب ہوئی اس سے پہلے کسی کے حصہ میں نہ ائی ۔۔۔۔
سوال یہ ہے ہے کیا آج کسی کو ان عظیم الشان سلطنتوں کے پرچم کا رنگ یا نشان بھی معلوم ہے
کسی بھی ملک تنقید ہوتی ہےاور ردعمل بھی ، بغیر تنقید تعمیر ممکن کیسے ،
اغیار کی نشتر زنی سہو روز چھپا و
اپنے مرض دکھلائیں تو غدار
جتنے بھی غدار ہوئے ، پاکستان کے لیے انسو بہاتے رہے ،
پاکستان کے منتظر ، کسی کے محل و اکاوئنٹ اقامے جزیرے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
پرانی سلطنتوں میں سے ایک باقی ہے ۔۔
جس نے تاریخ کے اس زار کو پا لیا ہے
ملکہ برطانیہ کی وفات پر
Times magazine
کا سرورق

A life in service
یہ ایک سطر بھاری ہے ، ہزار کتابوں سے ۔۔۔
ساری دنیا پر حکومت کرنے والے اپنے لوگوں کی خدمت کرتے ہیئں
تاریخ کا راز فردکی خدمت ہے