پرواپوگنڈہ

پراپوگنڈہ کیاحقیقت کیا فسانہ

پراپوگنڈہ کا لفظ سنتے ہی ذہین میں ابھرنے والا تاثر ہی سب سے بڑا پراپوگنڈہ ہے۔ آج کے دور میں جو طبقہ پراپوگنڈہ ہونے کا شوربلند

کرتاپے،حقیت میں وہی سب سے زیادہ پراپوگنڈہ کررہا ہوتا ہے۔

پراپوگنڈہ کیا ہوتا ہے؟

پراپوگنڈہ بنیادی طور پر معلومات ، تاثرات ، نشر و اشاعت کو کسی خاص زاویہ پر کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے پیش کرنا ہے۔

پراپوگنڈہ جھوٹ ہونا لازمی نہیں بلکہ آدھا سچ اور سچ کے ساتھ بد نیتی پر مبنی ایسے معاملات کو جوڑنا ہے، جن کا تعلق نہ ہو۔

پراپوگنڈہ تکنیک ہے۔

پراپوگنڈہ کی تاریخ

پراپوگنڈہ صدیوں سے ہوتا آرہا ہے اور حکومتیں پراپوگنڈے کا مثبت اور منفی استعمال کرتی آئی ہیں۔

سب سے پہلے منظم استعمال جنگ عظیم اول میں کیا گیا۔۔

لیکن پراپوگنڈہ اس بات کا کیا جاتا ہیکہ پہلےاستعمال ایڈولف ہٹلر کے دور میں شروع ہوا

ہٹلر کے دور میں جوزف گوبلز باقاعدہ پراپوگنڈہ منسٹر تعینات رہا۔

جوزف گوبلر ہٹلر کے ابتدائی دنوں کا ساتھی تھا اور ہمیشہ اسکے ساتھ رہا۔

پراپو گنڈہ کو ڈیزائین کرنے کے لیے جوزف نے انتہائی سادہ، آزمودہ اصولوں کو منظم انداز میں چلایا۔

پراپوگنڈہ کو سادہ ترین زبان میں سیاسی کمپین کہا جا سکتا ہے۔

فرق صرف اتنا ہوتا ہے۔  جو پارٹی ہار جاتی ہے،

اسکی کیمپین پراپوگنڈہ قرار دے دی جاتی ہے ۔

نفسیات کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیئے گئے بیانیے۔

نغمے نغمے پوسٹر ۔ ڈاکو منٹری خبرنامے ترتیب دیئے جاتے ہیں۔

پراپو گنڈے کے مثبت اور منفی دونوں پہلو ہوتے ہیں۔

مثال کے طور پر جنگ عظیم اول کی شکست کے بعد دیوار برلن تعمیر ہوئی اور جرمن قوم سے انکی خودی ،خداری اور قومی غیرت

جیسےوصف چھین لیے گئے۔

ایک مٹی ہوئی قوم کو ہٹلرنے جوش اور ولولے سے ایسا جھنجھوڑ کر بیدار کیا کہ چند سالوں میں ہی نقشہ بدل گیا۔

ٹیکنالوجی انڈسٹری معیشیت ہر ہر شعبہ میں انہی لوگوں نے کمال کر دکھایا جنکے سر بھی انکی مرضی سے نہ اٹھتے تھے۔

جنگ عظیم دوئم شروع ہونے سے پہلے جرمنی کے سرکاری ملازم سالانہ چھٹیاں گزارنے سرکاری خرچ پر یورپ جاتے تھے۔

ایک نیم مردہ قوم کو فولادی دیوار میں بدل دینا اسی ہٹلر کے پراپو گنڈے کا کام تھا۔

جنگ عظیم دوئم چھ سال تک چلی اور جنگ کے اختتام پر جرمنی اور اس کے اتحادیوں شکست ہوئی ۔.

جنگ کے آغاز پر جرمنی کی قوم جوش ولولہ سے بھرپوراور اس قدر تربیت یافتہ منظم جدید ہتھیاروں سے لیس تھی،

کہ کوئی بھی ملک ان کی افواج کا سامنا نہ کر سکا، یورپ میں صرف برطانیہ بچا تھا، باقی سب ملکوں پر جرمن افواج قابض ہوں گئی تھیں۔۔

یہاں تک کہ جوزف سٹالن،سٹالن گرڈ چھوڑ کر نکل رہا تھا ،جب اسے پتہ چلاکہ کہ جرمنی کی افواج کو شکست ہو گئی ہے۔سٹالن ریلوے اسٹیشن سے واپس آیا۔اس کے بعدجرمنی کی افواج ٹک نہ پائی۔۔

ہٹلر پر الزام تھا کہ اس نے اس نے ساٹھ لاکھ یہودیوں کو گیس چیمبر میں زہریلی گیس سے قتل کیا۔

جبکہ چالیس لاکھ بنگالیوں کوبھوک سے تڑپا کر مارنے والے سر ونسٹن چرچل کو ہیرو کا درجہ دیا گیا۔

جاپان نےجدید انسانی تاریخ میں سب بڑا منظم اور قتل عام کیا۔

چین کے شہریوں کا کیا ۔یہ قتل عام اسقدر بھیانک تھا کی سوائے ہلاکو خان اور چنگیز خان کے کوئی ثانی نہین

چھ سال کے لاکھوں واقعات میں سے صرف وہ سنائے اور بتائے جاتے ہیں جن سے ایک خاص نقطہ نظر ترتیب دیا جانا طے ہو۔

 پاکستان میں ہونے والے چندبڑے پراپوگنڈے ذیل ہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنتے ہی ہجوم کو قوم کا پراپو گنڈہ کر کے، اس طرح متحرک کیا کہ ملک کی منزل حقیقی طور پر معراج عالم نظر آنے لگی ۔۔۔۔

ذوالفقار علی بھٹو نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا  ہے غریبوں اس بری طرح فکری استحصال کیا،کہ آج تک 

 اس کے زیر اثر جئے بھٹو کا کا نعرہ بلند کرتے ہوئے سرکاری ہسپتالوں کے باہر فٹ پاتھ پر دوائیوں کی قلت سے مر جاتے ییں۔ 

ملکی تاریخ کا سب سے کامیاب پراپو گنڈہ  پروگرام قرض اتارو ملک سنوارو تھا۔

اکھٹی ہونے والی رقم کو میں سے 1500 استعمال ہی نہیں ہوئے۔۔۔؎

ایک ناکام پراپیگنڈہ ڈیم کا بھی تھا۔

 جو کہ بظاہر بہت بڑا کام  تھا لیکن صرف 13 ارب روپے اکٹھے ہوئے 

ریاست پاکستان میں اک کیس ایسا بھی چلا کہ کسی عدالت کا فیصلہ کا بس نہیں چل رہا تھا ۔

پہلی دفعہ کسی شضص کو کئی مہینوں تک موقع دی گیا کہ کچھ نہ کچھ کر لے۔

اور جب سزا دی گئی تو اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ قایم نہ رہے۔

آخر لاڈلا کا پراپوگنڈہ بھی تو جاری رکھنا تھا۔ 

،پراپوگنڈے کو اثر پذیر بنانے کے لیے جن وسائل اور عوامل ک ضرورت ہوتی ہےوہ صرف حکومت ممکن بنا سکتی ہے۔

کل تک مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے ازلی دشمن سمجھے جاتے تھے۔

لیکن نئی نسل کو پرانے کھیل میں شامل کرنے کے لیے نیا بندہ لانے کا پراپو گنڈہ کیا گیا۔

جبکہ 2011تک اس کی جدوجہد کا آج کوئی ذکر بھی نہیں کرتا۔

اور نفسیاتی داو پیچ کے بعد قوم کی یہ حال ہے کہ کسی کو یاد بھی نہیں کہ

جتنے مقدمے بنے جو  بھی جیل گیا سب ان دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بنائے ۔

عمران خان کا کام مکمل ہو چکا تھا۔8الیکشن2018 کا ووٹر ٹرں آوٹ44فیصد تھا۔ جبکہ 2012میں 55 فیصد نئی نسل بھی اسی پرانے کھیل میں مصروف۔۔۔۔

حل کیا ہے—آہندہ تک ۔۔۔جڑے رہیے 

مشترک موضوعات

future of pakistan
اردو

پاکستان کا مستقبل کوئی نہیں؟

جو بویا ہے وہی کاٹنا پڑے گا ببول کے پیڑ

Read More
اردو

ہم ماضی کو جی رہے ہیں

تاریخ دہرائی نہیں بلکہ ہو بہو ہم ماضی کو جی

Read More
https://fruit-chat.com/
project imran niazi
اردو

پراجیکٹ عمران خان نیازی

پراجیکٹ عمران نیازی ملکی تاریخ کا شائد سب سے پیچیدہ

Read More
اردو

بے نظیر سے دختر بندیال تک

بے نظیر بلا شبہ بے نزیر تھیں بے نظیر بھٹو

Read More
benazir bhutto sa duktar e bandial tak
salar e azam
اردو

سالاراعظم

نیا اضافہ <!-- Section title --> <a href="https://fruit-chat.com/urdu/riyasat-madina-artial-six/" rel="bookmark" title="ریاست

Read More

Naveed

I am an ordinary man.

Related post